from web site
jaldi period aane ki dua youtube
اگر کسی بہن کو ماہواری کا مسلہ ہے جو کسی بھی دوا کے زریعے ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو اس بہن کو چاہئے کہ وہ دعا نادعلی کا پڑھ کر پانی پر دم کر لے اور اس پانی کو 7 دن تک پیئے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں اس بہن کو کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
اس آسان عمل کی مزید تفصیل کے لئے لنک نیچےمیں دے دیا گیا ہے ۔